
إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِینَ مُنتَقِمُونَ، وعدہ صادق-2؛
ویڈیوز | فلسطین سمیت عرب اور مسلم ممالک کا عوام کا آپریشن وعدہ صادق-2 کو خراج تحسین: ایران! شکریہ
3 اکتوبر 2024 - 07:10
News ID: 1491184
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ | ایسے حال میں عرب اور اسلامی ممالک سیاسی نیند کے مزے اڑا رہے ہیں اور بے غیرتی کی شدت سے بسیار خوری کے مرض میں مبتلا ہو چکے ہیں، اسلامی جمہوریہ ایران نے اپریل کے بعد دوسری مرتبہ صہیونی ریاست کو ـ اس بار ـ 200 بیلسٹک میزائلوں کا نشانہ بنایا ہے، چنانچہ مسلم ممالک کے عوام، جو اپنے حکام کی بے حسی سے آشفتہ حال ہیں، اس کاروائی پر جشن منا رہے ہیں۔/ تو کیا دوسرے مسلم اور عرب ممالک کو بھی غیرت آئے گی؟/110
