اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر مزید
لکھا ہے: نیتن یاہو جان لے کہ ایران جنگ پسند نہیں ہے، لیکن کسی بھی دھمکی اور
خطرے کا فیصلہ کن انداز سے مقابلہ کرتا ہے؛ یہ ہماری طاقت کا صرف ایک گوشہ ہے، ایران
کے ساتھ تنازعے میں مت الجھنا۔
۔۔۔۔۔
110
