1 اکتوبر 2024 - 16:31
News ID: 1490505
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی - ابنا - خبر رساں ذرائع کے مطابق تل ابیب میں فائرنگ کی وجہ سے 10 صہیونی ہلاک ہوگئے اور 20 افراد زخمی ہوئے ہیں۔