25 ستمبر 2024 - 20:23
حزب اللہ کے کمانڈروں کی شہادتوں میں ملوث صہیونیوں کا جاسوس جنوبی لبنان میں گرفتار + ویڈیو

اہل بیت(علیہ السلام) گرفتار جاسوس جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے کمانڈروں کی عمارتوں پر ٹریکر نصب کرکے کمانڈروں پر غاصب صہیونی حملوں کے سہولت کار کا کردار ادا کرتا تھا اور یوں غاصب صہیونی فوج ان عمارتوں کو نشانہ بناتی تھی۔ اطلاعات کے مطابق، چند روز قبل حزب اللہ کے سینیئر راہنما علی الکرکی پر حملے میں بھی یہی جاسوس ملوث تھا۔۔۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا ہے کہ یہودیوں کے اس پٹھو کا تعلق کس جماعت یا ٹولے سے ہے۔/110