22 ستمبر 2024 - 09:45
ویڈیو | غاصب صہیونی فوجیوں کا الجزیرہ چینل کے دفترہر حملہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، صہیونی فوجیوں نے آج اتوار [22 ستمبر 2024ع‍] کے دن، دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں الجزیرہ چینل کے دفتر پر ہلہ بول دیا اور قطر کے اس چینل کے اہلکاروں کو 45 دن تک بندش کا حکم نامہ دکھایا!/110