9 جون 2024 - 17:38
ویڈیو | بین الاقوامی لیبر کانفرنس کے دوران صہیونی مندوب کا خطاب؛ رکن ممالک کے وفود کا واک آؤٹ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق بین الاقوامی لیبر کانفرنس کے دوران جعلی "اسرائیل" کے نمائندے نے تقریر کا آغاز کیا تو زیادہ تر رکن ممالک کے وفود نے کانفرنس ہال سے واک آؤٹ کیا۔/110