21 اپریل 2024 - 09:38
ویڈیو | میں نے اسرائیلیوں سے کہا کہ [صہیونی شہر] "حیفا" پر حملہ نہ کریں!!۔۔۔ بائیڈن کا نیا شاہکار

اہل بیت(ع) نیوزایجنسی ـ ابنا ـ | زوال پذیر سلطنت کے آشفتہ حال سربراہ "جو بائیڈن" نے تقریر کے دوران کہا: میں نے اسرائیلیوں سے کہا کہ "حیفا پر حملہ نہ کریں"، حالانکہ حیفا صہیونی ریاست کے زیر قبضہ شہروں میں دوسرا بڑا شہر ہے۔۔۔ انھوں نے مزید کہا: میرا مطلب ہے کہ، بہر حال،۔۔ دیکھئے جب اسرائیل پر حملہ ہؤا تو ہم نے کیا کیا؟/110