اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق،
سعودی بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولیعہد محمد بن سلمان نے صدر اسلامی جمہوریہ
ایران سید ابراہیم رئیسی کے نام اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی کی 45ویں سالگرہ پر،
صدر، حکومت اور ملت ایران کو مبارک باد پیش کی ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران کی دن
دوگنی رات چوگنی ترقی کی دعا کی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
