2 دسمبر 2023 - 19:27
ویڈیو | غزہ کے محلۂ شجاعیہ میں صہیونیوں کا ایک جرم اور/ 1000 فلسطینی شہید یا زخمی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق جرائم پیشہ صہیونی ریاست نے غزہ کے محلۂ شجاعیہ کو درجنوں میزائلوں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 1000 فلسطینی شہید یا زخمی ہوئے ہیں۔/110