19 نومبر 2023 - 05:48
غاصب صہیونیوں کا جرم عظیم، اس بار جبالیا کیمپ کے الفاخورہ اسکول میں +14

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، غاصب صہیونیوں نے نئے جنگی جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے غزہ کے شمال میں واقع جبالیا کیمپ کے الفاخورہ اسکول پر بم گرائے، 200 افراد شہید۔ یہ ویڈیو تکلیف دہ مناظر پر مشتمل ہے۔ /110