سیکریٹری جنرل کادورہ کینیا؛
ویڈیو | سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کہ دورہ منتظر اسکول و مدرسۂ اہل کساء
14 اکتوبر 2023 - 22:57
News ID: 1401175
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی، آیت اللہ رضا رمضانی نے کینیا کے دورے کے دوران، دارالحکومت کے محلے ریروتا کے منتظر اسکول اور مدرسۂ اہل کساء کا دورہ کیا۔ / 110