انہوں نے سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب کے خلاف یورپی یونین کے حالیہ اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایرانی قوم اور نظام کے خلاف مشترکہ جنگ کا اہم حصہ قرار دیا۔
انہوں نے دشمنوں کی شکست و ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے میڈیا، نفسیاتی اور اقتصادی جنگ میں عوام کی ہوشیاری اور بیداری کے ساتھ انقلاب کی حمایت اور اسلامی نظام کی کامیابیوں پر زور دیا۔
اس نشست میں ملک کے ترقیاتی منصوبوں کی پیروی پر بھی زور دیا گیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲