محمد المشاط 43 سال کے تھے اور وہ تحریک انصار اللہ کے سینیئر کمانڈروں میں شمار ہوتے تھے۔
یمن پر سعودی عرب نے 2015 سے جنگ مسلط کر رکھی ہے اور طاقت کے زور پر یمن کے اندر سیاسی محاذ پر اپنی مرضی کے مطابق تبدیلیاں کروانا چاہتا ہے تاہم یمن کے عوام سعودی عرب کی اس کوشش کو مسلسل ناکام بنا رہے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
242