اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ زنجان میں تھرمل بجلی گھروں کی افتتاحی تقریب سے اپنے خطاب میں حضرت شاہ چراغ کے حرم مطہر میں دہشت گردانہ حملے میں ہونے والی شہادتوں پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوا و فتنہ فساد جہاں پر بھی ہو علم و دانش، کام کاج و روزگار، امن و سلامتی اور سڑکوں پر چل رہے عام لوگوں پر کھلا ظلم ہے اور ان واقعات میں دشمن کے ہاتھ کارفرما ہیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ بلوا و بدامنی سے دہشت گردانہ سرگرمیوں کی راہ ہموار ہوتی ہے اور سازش پسند دشمن عناصر نہیں چاہتے کہ ایران اپنی تیز رفتار ترقی جاری رکھے۔
صدر ایران نے کہا کہ اہم افراد کی کوشش دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں استقامت کرنا ہے۔
صدر ایران نے کہا کہ اہم افراد کی کوشش دشمنوں کی سازشوں کے مقابلے میں استقامت کرنا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲