اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ وزارت ٹیلی کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے تیار کردہ ان منصوبوں میں آرٹیفیشل انٹیلی جینس روڈ میپ، فارسی زبان اور تحریر کے حوالے سے آرٹیفیشل انٹیلی جینس لیب کا منصوبہ شامل ہے۔
آرٹیفشل انٹیلی جینس اسمارٹ مشینوں کی تیاری سے متعلق سائنس کا ایک شعبہ ہے اور اس کے ذریعے ایسی مشینوں کی تیاری کو ممکن بنایا جاتا ہے جن کے لیے انسانی ذہانت کی ضرورت ہوتی ہے۔
آرٹیفیشل انٹیلی جینس کو در حقیقت انسانی ذہانت کی شبیہ قرار دیا جاتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲