25 اکتوبر 2021 - 18:04
News ID: 1192196
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے گزشتہ روز اولمپک اور پیرالمپک میں میڈل حاصل کرنے والے کھلاڑیوں اور ایران کی روایتی ورزش ’’زورخانہ پہلوانی‘‘ کے پہلوانوں کی قدردانی کی۔