https://ur.abna24.com/xd8m524 اکتوبر 2021 - 11:40 News ID 1191683 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ یوم میلاد النبی (ص) پر طلاب کی رسم تاج پوشی 24 اکتوبر 2021 - 11:40 News ID: 1191683 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عید میلاد النبی (ص) کے موقع پر قم میں آیت اللہ العظمیٰ سید علوی گرگانی اور آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کے پاس حاضر ہو کر بعض طلاب نے عمامہ رکھوایا اور لباس روحانیت زیب تن کیا۔ متعلقہ خبریں۔ آیت اللہ نوری ہمدانی کا غزہ کے نسل کشی کے بارے میں پوپ لیو چہاردہم کے نام خط