26 ستمبر 2021 - 15:54
رہبر انقلاب اسلامی نے علامہ حسن زادہ آملی کی نماز جنازہ ادا کر دی

حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی شام کو آیت اللہ حسن زادہ آملی کی میت پر نماز جنازہ ادا کر دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی شام کو آیت اللہ حسن زادہ آملی کی میت پر نماز جنازہ ادا کر دی۔
اس نماز جماعت میں مرحوم آیت اللہ حسن زادہ آملی کے صرف قریبی رشتہ دار موجود تھے۔

............
242