26 ستمبر 2021 - 15:54
News ID: 1183369
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نجف سے کربلا جانے والے زائرین اربعین کے راستے میں حشد الشعبی نے عسکری ہتھیاروں پر مشتمل ایک نمائش لگائی ہے یہ ہتھیار داعش سے مال غنیمت کے طور حاصل کئے ہیں۔