اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کورونا کی ویکسینیشن کے لحاظ سے یورپی ممالک بشمول جرمنی اور فرانس کے ممالک کے بعد میں تیسرے نمبر پر ہے۔
ایک شائع شدہ رپورٹ کے مطابق، ایران ویکسینیشن کے آغاز سے ویکسینیشن کے ٹاپ سات ممالک کے درمیان جرمنی اور فرانس کے بعد تیسرے نمبر پر آ گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ ہفتہ وار اور روزانہ انجیکشن میں جرمنی میں 6 ملین اور 75ہزار اور 870 ہزار ڈوز ویکسین ہے جو اعلان کردہ اعدادوشمار کے مطابق اس درجہ بندی میں پہلے نمبر پر ہیں۔
فرانس بھی ویکسینیشن کے لحاظ سے ہفتے میں 4 ملین اور 777ہزار ڈوز ویکسین کے انجکشن اور روزانہ 680 ہزار ڈوز ویکسین کے انجکشن کے ساتھ دوسری پوزیشن ہے۔
ایران نے بھی ہفتے میں 4 ملین اور 744 ہزار ڈوز ویکسین اور روزانہ 680 ہزار ڈوز ویکسین کے انجکشن کے ساتھ ویکسینیشن کے لحاظ تیسرے نمبر کو حاصل کیا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲