https://ur.abna24.com/xcWfk7 اگست 2021 - 18:51 News ID 1167440 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر تصویری رپورٹ/ ہندوستان حیدرآباد میں محرم کے استقبال میں انتظامیہ کی میٹنگ 7 اگست 2021 - 18:51 News ID: 1167440 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں محرم الحرام کی آمد پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے رکن سید تقی رضا عابدی کی موجودگی میں دینی انجمنوں نے انتظامیہ کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا۔