28 جون 2021 - 09:17
News ID: 1154586
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ جرمنی کے شہر بوٹروپ میں واقع اسلامی مرکز امام رضا علیہ السلام میں آپ کے یوم ولادت کے موقع پر ایک جشن کا انعقاد کیا گیا۔