24 مئی 2021 - 12:47
تصویری رپورٹ/ فلپائن کے مراوی شہر میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین پر اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی جارحیت کے دوران فلپائن کے شہر مراوی میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی۔