16 مئی 2021 - 19:17
تصویری رپورٹ/ لبنان میں صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنانی عوام نے اسرائیل کے سرحدی علاقے پر صہیونی ریاست کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر کے فلسطین میں جاری جارحیت کی مذمت کی ہے۔