12 مئی 2021 - 10:46
تصویری رپورٹ/ مشی گن کے ڈیئر بورن میں اسلامی ہاؤس کے ذریعہ سالانہ بین المذاہب افطار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ مشی گن کے ڈیئر بورن میں اسلامی ہاؤس آف حکمت کے ذریعہ سالانہ بین المذاہب افطار کا انعقاد کیا گیا۔