9 مئی 2021 - 21:32
تصویری رپورٹ/ منامہ میں یوم القدس پر احتجاجی ریلی کا انعقاد

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے دار الحکومت منامہ میں عالمی یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکال کر صہیونی ریاست کے خلاف نعرہ بازی کی گئی۔