9 مئی 2021 - 21:32
تصویری رپورٹ/ بحرین کے علاقے القدم میں عالمی یوم القدس پر ریلی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بحرین کے علاقے القدم میں عالمی یوم القدس کے موقع پر احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں شیخ عیسی قاسم کی تصویریں اٹھا رکھی تھیں۔