18 اپریل 2021 - 09:49
حرم امام حسین علیہ السلام کی تازہ ترین تصاویر

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق میں کورونا وائرس کے باوجود روزانہ ہزاروں کی تعداد میں زائرین حرم امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے کربلا جاتے ہیں۔