18 اپریل 2021 - 09:49
تصویری رپورٹ/ حرم امام علی (ع) میں بچوں کی محفل قرآن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ماہ مبارک رمضان میں حرم امام علی علیہ السلام میں بچوں کے ذریعے ترتیل قرآن کریم کی محفلوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔