30 مارچ 2021 - 11:28
تصویری رپورٹ/ صوبہ یزد کے چار ہزار شہداء کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے منتظمین کی رہبر انقلاب سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صوبہ یزد کے چار ہزار شہداء کی یاد میں منعقدہ سالانہ کانفرنس کے منتظمین کے ساتھ ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی علی خامنہ ای نے، اس کانفرنس کی جانب سے انجام پانے والے پروگراموں کو سراہتے ہوئے فرمایا کہ، شہدا کی یاد میں شجرکاری، مستحق لڑکیوں کے لئے جہیز کی فراہمی، مفت علاج، معاشی اور ثقافتی پیکج کی تقسیم ، قرآنی محفلوں کا انعقاد اور شہیدوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنا وغیرہ، ایسے اقدامات ہیں جن کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔