28 مارچ 2021 - 10:03
کشمیر میں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند سمیت 1 فوجی اہلکار ہلاک

ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں جھڑپ کے دوران 2 عسکریت پسند جاں بحق اور 3 فوجی ہلاک و زخمی ہوگئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے علاقے شوپیاں میں عسکریت پسندوں اور فورسز کے مابین ہونے والی جھڑپ میں 2عسکریت پسند جاں بحق ہوگئے  ہونے والی جھڑپ میں ایک فوجی  اہلکار ہلاک اور دوزخمی ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شوپیاں کے وانگام میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ اطلاع ملنے پر پولیس، فوج اور سی آر پی ایف نے مذکورہ علاقے میں ہفتے کی شام کارڈن اینڈ سرچ آپریشن کیا ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲