https://ur.abna24.com/xctXF10 فروری 2021 - 10:33 News ID 1113948 نیوز سروس تصاویر اصلی صفحہ نیوز سروس تصاویر ایران کے یوم آزادی کی رات حرم معصومہ(س) میں نقارہ بجایا گیا 10 فروری 2021 - 10:33 News ID: 1113948 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے یوم آزادی کی شب حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں نقارہ بجایا گیا اور رات کے ۹ بجے پورے ملک میں اللہ اکبر کی صدائیں بلند کی گئیں۔