19 جنوری 2021 - 19:58
عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم النجباء نے کی عبرانی زبان میں ویب سائٹ کی رونمائی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم النجباء نے فلسطین کی ۲۲ روزہ جنگ کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر عبرانی زبان میں ویب سائٹ کی رونمائی کی ہے۔