13 جنوری 2021 - 20:18
تصویری رپورٹ/ بیت المقدس میں نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ بیت المقدس میں سیکڑوں افراد نے نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہرے کر کے ان کی مالی بد عنوانیوں کی وجہ سے ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔