28 اکتوبر 2020 - 20:24
تہران؛ فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فرانسیسی صدر کی جانب سے پیغمبر اکرم(ص) کی شان میں گستاخی کے خلاف تہران میں فرانس کے سفارتخانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔