24 اکتوبر 2020 - 13:30
News ID: 1080489
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ قم کے حوزہ علمیہ میں زیر تعلیم حجۃ الاسلام نصرت علی جعفری نے "امام حسن عسکری کی زندگی ولادت سے شہادت تک" کے عنوان سے مختصر گفتگو کی ہے۔