19 اکتوبر 2020 - 20:29
ہندوستان؛ حیدرآباد میں ماہ صفر کے آخری عشرے کی مجالس عزا

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ہندوستان کے شہر حیدرآباد میں ماہ صفر کے آخری عشرے کی مجالس عزا کا انعقاد کیا گیا جن کو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن سید تقی رضا عابدی نے خطاب کیا۔