17 اکتوبر 2020 - 10:39
رہبر انقلاب کی موجودگی میں ۲۸ صفر کی مجلس عزا کا اہتمام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رسول خدا کے یوم وصال اور امام حسن مجتبیٰ کے یوم شہادت پر رہبر انقلاب اسلامی کے موجودگی میں آنلاین مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔