4 اگست 2020 - 17:40
ویڈیو کلیپ/ بیروت میں ہولناک دھماکہ - ۱

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ لبنان کے دارالحکومت بیروت میں منگل کو ایک ہولناک دھماکہ ہوا ہے جس میں سیکڑوں لوگوں کے زخمی ہونے کا خدشہ ہے۔