30 جولائی 2020 - 11:33
رہبر انقلاب اسلامی عید الاضحیٰ پر قوم سے خطاب کریں گے

رہبر انقلاب اسلامی عید الاضحیٰ کے دن قوم سے براہ راست خطاب کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کل بروز جمعہ عید الاضحیٰ کے موقع پر ایران کے معزز عوام سے خطاب کریں گے۔
ایران کے قومی چینل سے دن کے ۱۱:۳۰ بجے رہبر انقلاب اسلامی کا براہ راست خطاب نشر کیا جائے گا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲