عالم اسلام خصوصا عالم تشیع کی خبروں سے مطلع ہونے کے لیے ہمارے وٹس ایپ چینل کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/IubJLFNMVF91vkhM6WHdwb
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ امریکی عہدیداروں نے اس بات کا متعدد بار اعتراف کیا ہے کہ القاعدہ سے لے کر داعش تک جتنے بھی دھشتگرد گروہ ہیں چاہیں وہ پاکستان میں سرگرم رہے ہوں یا افغانستان و عراق و شام و دیگر ممالک میں سب کو وجود میں لانے والا امریکہ اور ان کی فنڈنگ کرنے والے یہودی ہیں جن کا بنیادی مقصد اسلام کو بدنام کرنا اور دنیا کو اسلامی تعلیمات سے دور کرنا ہے۔
عالم اسلام خصوصا عالم تشیع کی خبروں سے مطلع ہونے کے لیے ہمارے وٹس ایپ چینل کو جوائن کریں
https://chat.whatsapp.com/IubJLFNMVF91vkhM6WHdwb