13 جولائی 2020 - 14:59
یمنی فورسز کے حملوں میں سعودی فوجیوں کی بکتر بند گاڑیوں کی تباہی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ یمنی فوج کی فورسز نے الجوف اور البیضاء صوبوں میں متعدد سعودی اور اماراتی فوجیوں کی بکتر بند گاڑیوں پر گھات لگا کر حملہ کیا اور ان میں سے متعدد کو تباہ کر دیا۔