23 جون 2020 - 10:07
دنیاوی امور میں غرق رہنے کے نقصانات

امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام فرماتے ہیں:

کیف یعمل للآخرة المشغول بالدنیا.

ترجمہ:
وہ شخص کس طرح آخرت کے لئے عمل کر سکتا ہے جو دنیا میں مشغول رہتا ہو۔ 

حوالے:

غرر الحکم ص516
تصنیف غرر الحکم ص141

342/