اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ نے نیویارک ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 26 ہزار 493 ہو چکی ہے۔ امریکہ کے اسپتالوں اور قرنطینہ مراکز میں 11 لاکھ 39 ہزار 958 کورونا مریض زیرِ علاج ہیں جن میں سے 16 ہزار 907 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 7 لاکھ 73 ہزار 480 کورونا مریض اب تک شفایاب ہو چکے ہیں۔ امریکی صدر ٹرمپ نے اس سے قبل امریکہ میں 80 ہزار سے 1 لاکھ افراد کے ہلاک ہونے کا دعوی کیا تھا۔
9 جون 2020 - 12:39
News ID: 1044795
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 13 ہزار 55 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس میںم بتلا ہونے والوں کی مجموعی تعداد 20 لاکھ 26 ہزار 493 ہو چکی ہے۔