20 مئی 2020 - 09:05
News ID: 1038644
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ فلسطین کے موجودہ حالات اور عالمی یوم قدس کے پیش نظر دنیا بھر کے آزاد ضمیر افراد، اپنے اپنے انداز اور اعتبار سے فلسطین کاز کی حمایت میں قدم اٹھا رہے ہیں۔ اس ویڈیو میں فلسطین کے موضوع پر ایران کے ایک نوجوان آرٹسٹ کی خوبصورت پینٹنگ سے لطف اندوز ہوا جا سکتا ہے۔