18 مئی 2020 - 09:50
یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !

یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک ایسا دِن ہے کہ مستضعفین کو مستکبرین کے مقابلے پر مسلح ہونا چاہیے اور مستکبریں کی ناک کو رگڑ دینا چاہیے۔ (صحیفه امام خمینیؒ؛ ج 9، ص 276)

یوم القدس کو زندہ رکھنے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں، اِس مختصر ویڈیو میں ضرور دیکھیں۔