11 مئی 2020 - 12:33
شام میں کرد دہشت گردوں نے عورتوں اور بچوں کو گولیوں سے بھون دیا+ ویڈیوز

شام میں امریکا کے حمایت یافتہ کرد جنگجوؤں نے ایک خاندان کے افراد کو گولیوں سے بھون دیا اور پھر ان کے مردہ جسموں پر تیل ڈال کر آگ لگا دی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ابھی تک یہ پتہ نہیں چل سکا ہے کہ اس مظلوم گھرانے کی غلطی کیا تھا۔ 

شام میں امریکا، کردوں کی بھرپور حمایت کر رہا ہے۔