10 مئی 2020 - 09:23
رہبر انقلاب اسلامی کی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں شرکت

رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں قومی انسداد کورونا کمیٹی کے اجلاس میں ویڈیو لینک کے ذریعہ شرکت کی۔

اس آن لائن اجلاس میں صدر حسن روحانی اور انسداد کورونا کمیٹی کے اراکین  کے علاوہ صوبائی گورنروں نے بھی شرکت کی۔

اجلاس کی مزید تفصیلات کا انتظار کیجئے۔۔۔۔

342/