4 مئی 2020 - 10:40
ایران کا کم خطرات والے علاقوں میں مدارس کھولنے کا پروگرام + ویڈیوز

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی اعلی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کم خطرات والے علاقوں میں مدارس کو کھول دیا جائےگا۔