30 اپریل 2020 - 10:37
شیراز میں ہمدلی پر مبنی امداد کا سلسلہ جاری + ویڈیوز

ایران کے شہر شیراز میں نیازمندوں اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان ہمدلی اور مواسات پر مبنی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔